قبائلی سینیٹرز کے شفاف انتخابات کے لئے قوانین کی تیاری کا کام شروع

Oct 05, 2015

اسلام آباد (صباح نیوز) قبائلی علاقوں کے سینیٹرز کے صاف شفاف انتخابات کے لیے قوانین کی تیاری کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ نئے مجوزہ طریقہ کار پر کل سیکرٹری ریاستیں و سرحدی امور سرکاری موقف سے کمیٹی کو آگاہ کریں گے۔

مزیدخبریں