بیٹے کی شادی مسلمان لڑکی سے ہو رہی ہے، ہندو سے نہیں، دہلی کے امام امجد بخاری نے وضاحت کردی

نئی دہلی (این این آئی) نئی دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے اپنے بیٹے شعبان بخاری کی ہندو لڑکی سے شادی کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق احمد بخاری نے اس خبر کو ایک مسلم رہنما کی جانب سے سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ شعبان کی ایک مسلمان مذہبی گھرانے سے تعلق رکھنی والی لڑکی سے شادی ہو رہی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...