منی لانڈرنگ کیس: الطاف حسین آج لندن کے پولیس سٹیشن میں پیش ہونگے

لندن (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین منی لانڈرنگ کیس میں آج لندن کے پولیس سٹیشن میں پیش ہونگے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فردجرم عائد کی جا سکتی ہے اور ضمانت میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ نے جولائی کی پیشی اکتوبر تک مو¿خر کی تھی۔ گزشتہ پیشی میں قائد ایم کیو ایم نے ہر سوال پر نو کمنٹ کہا تھا۔ منی لانڈرنگ کیس میں طارق میر 6اکتوبر اور محمد انور 7 اکتوبر کو پیش ہونگے۔ الطاف حسین آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے پیش ہونگے۔
الطاف پیش

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...