لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ن) کے سینئر ورکر محمد اعجاز ملک‘ جنرل سیکرٹری میجر ریٹائرڈ یاسین‘ بریگیڈیئر (ر) منصور‘ شاہد اقبال‘ سکندر بٹ نے ایک کارنر میٹنگ میں کہا کہ مودی کی کشمیر پالیسی اور پاکستان مخالف بیان پر بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا پاکستانی قوم مودی کی بڑھکوں سے ڈرنے والی نہیں۔