سلوواکیہ: خانہ بدوش خاندان نے دْلہن کیلئے 2 کروڑ 35 لاکھ روپے کا جوڑا تیار کرایا

سلوواکیہ(این این آئی)یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک سلوواکیہ میں ایک خانہ بدوش خاندان نے 19 سالہ لڑکی کی شادی تو سادگی سے کی لیکن اس کے لباس پر 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی۔ دلہن کے کپڑوں پر یورو کرنسی کے سب سے بڑے نوٹ بھی چپکائے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن