دبئی (آئی ای پی)سری ل کاکے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست کھا ے کے بعد پاکستا ٹیم کوسیریزبچا ے کیلئے دوسرا ٹیسٹ جیت ا ضروری ہے اور اس اہم معرکے سے قبل اس کے دو اہم بولرز محمد عامر اور حس علی ا فٹ ہوگئے ہیں۔اگرچہ دوسرے ٹیسٹ میں محمدعامرکے کھیل ے کا کسی حد تک امکا ظاہرکیاجارہاہے تاہم حس علی کی مشکوک ا تہائی مشکل ہے۔ج کے متبادل کیلئے وہاب ریاض موجود ہیں جبکہ سلیکٹرزآف اسپ ر محمد وازکو سولہویں پلیئرکے طورپر اسکواڈ میں شامل کر ے پر غورکررہی ہے جبکہ اسپ آپش کے طورپرمحمد اصغر اور بلال آصف پہلے ہی اسکواڈ میں موجود ہیں۔واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میں یاسرشاہ کا ساتھ دی ے کیلئے دوسرے اسپیشلسٹ اسپ رکی خاصی کمی محسوس کی گئی تھی لیک دوسرے ڈے ای ڈ ائٹ ٹیسٹ میچ میں ممک ہ سوءگ کے سبب پاکستا ٹیم ایکبارپھر تی فاسٹ بولرزاورایک اسپ رکے ساتھ میدا میں اترسکتی ہے۔اگر فاسٹ بولرکوکھلا ے کا آپش استعمال کیا گیا توحس علی کی جگہ وہاب ریاض ٹیم میں شامل ہوں گے جبکہ اگرابوظہبی ٹیسٹ کو مد ظر رکھتے ہوئے حکمت عملی ب ائی گئی تو محمد واز،محمد اصغر یا بلال آصف میں سے کسی ایک کو میدا میں اتارا جائے گا۔دبئی (آئی ای پی)سری ل کاکے خلاف ابوظہبی ٹیسٹ میں شکست کھا ے کے بعد پاکستا ٹیم کوسیریزبچا ے کیلئے دوسرا ٹیسٹ جیت ا ضروری ہے اور اس اہم معرکے سے قبل اس کے دو اہم بولرز محمد عامر اور حس علی ا فٹ ہوگئے ہیں۔اگرچہ دوسرے ٹیسٹ میں محمدعامرکے کھیل ے کا کسی حد تک امکا ظاہرکیاجارہاہے تاہم حس علی کی مشکوک ا تہائی مشکل ہے۔ج کے متبادل کیلئے وہاب ریاض موجود ہیں جبکہ سلیکٹرزآف اسپ ر محمد وازکو سولہویں پلیئرکے طورپر اسکواڈ میں شامل کر ے پر غورکررہی ہے جبکہ اسپ آپش کے طورپرمحمد اصغر اور بلال آصف پہلے ہی اسکواڈ میں موجود ہیں۔واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میں یاسرشاہ کا ساتھ دی ے کیلئے دوسرے اسپیشلسٹ اسپ رکی خاصی کمی محسوس کی گئی تھی لیک دوسرے ڈے ای ڈ ائٹ ٹیسٹ میچ میں ممک ہ سوءگ کے سبب پاکستا ٹیم ایکبارپھر تی فاسٹ بولرزاورایک اسپ رکے ساتھ میدا میں اترسکتی ہے۔اگر فاسٹ بولرکوکھلا ے کا آپش استعمال کیا گیا توحس علی کی جگہ وہاب ریاض ٹیم میں شامل ہوں گے جبکہ اگرابوظہبی ٹیسٹ کو مد ظر رکھتے ہوئے حکمت عملی ب ائی گئی تو محمد واز،محمد اصغر یا بلال آصف میں سے کسی ایک کو میدا میں اتارا جائے گا۔
حسن علی کی جگہ فاسٹ بولرکھلائیں یا اسپنر؟ ٹیم انتظامیہ تذبذب کا شکار
Oct 05, 2017