راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے) بےنظےر بھٹو ہسپتال مےں ڈےنگی بخار مےں مبتلا مرےضہ جاں بحق ہوگئی ڈھوک کشمےرےاں کی رہائشی غزالہ بی بی کو کئی روز قبل ہولی فےملی داخل کےا گےا تھا لےکن افاقہ نہ ہوا جب انہےں بےنظےر بھٹو ہسپتال لاےا گےا تو ان مےں ڈےنگی بخار کی تشخےص ہوئی تھی ۔ خاتون کی ہلاکت کے حوالے سے چےف اےگزےکٹو افسر ہےلتھ ڈاکٹر فےاض احمد بٹ اور اےم اےس ڈاکٹر ارشد صابر نے کہا ہے کہ غزالہ کی موت نمونےہ انفےکشن کی وجہ سے ہوئی ہے جس کا تمام رےکارڈ ہسپتال مےں موجود ہے انہوں نے اپنے ردعمل مےں کہا کہ ےہ کہنا درست نہےں کہ غزالہ کی موت ڈےنگی بخار کے باعث ہوئی ہے بلکہ وہ نمونےہ انفےکشن کی وجہ سے جاں بحق ہوئی ہے ۔