فیروزوالہ، ساہیوال: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون ، پسند کی شادی نہ ہونے پر طالبہ کی خودکشی

فیروزوالہ، ساہیوال (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) فیروزوالہ کے نواحی گاﺅں پنڈ فیروزوالہ کی ثناءبی بی نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی کرلی۔ علاوہ ازیں ساہیوال کے نواحی چک 5\11 ایل میں پسند کی شادی نہ ہونے پر فرسٹ ایئر کی طالبہ رضیہ نے پسند کی شادی نہ ہونے پر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل کر زندگی ختم کرلی۔
خودکشیاں

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...