شہباز شریف، ثناء اللہ زہری، اعتزاز احسن فاروق ایچ نائیک، حمزہ شہباز نے الیکشن کمشن میں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرادیں

لاہور (خبر نگار) الیکشن کمشن آف پاکستان میں گزشتہ روز چند اراکین پارلیمنٹ نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں جن میں شہبازشریف‘ نواب ثناء اللہ زہری‘ اعتزاز احسن، فاروق ایچ نائیک اور حمزہ شہباز شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن