لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان ماڈل ایجوکیشنل انسٹی ٹیویشن کے زیر اہتمام بین الکلیاتی مقابلہ برائے اردو مباحثہ کا انعقاد حضرت عائشہ صدیقہ ڈگری گرلز کالج نکلسن روڈ میں ہوا جس میں لاہور کے معروف کالجز اور سکولز سے سیکنڈری اور ہائر سکینڈری کے طلباءو طالبات نے شرکت کی۔ چیئرمین بورڈ محمد صدیق الفاروق نے کہا کہ جمہوریت نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جبکہ آمریت کے دور میں ہمیشہ ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصانات اٹھانا پڑے۔
اسی طرح ہائر سیکنڈری حصہ میں پہلی پوزیشن عکس ملکہ نے کی۔