مختار کاہلوں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ ہارون شریف سرمایہ کاری بورڈ کے سربراہ تعینات منزہ حسن کو ایم ڈی بیت المال لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(خبر نگار+ نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت نے ہارون شرےف کو وزےر اعظم آفس کے ماتحت سرماےہ کاری بورڈ کا فوری طور پر چےئرمےن لگادےاہے جبکہ خےبر پی کے مےں تعےنات پولےس گروپ گرےڈ اٹھارہ کے سےد علی اکبر شاہ کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردی گئیں۔ جبکہ تحریک انصاف کی لاہور سے رکن قومی اسمبلی منزہ حسن کو ایم ڈی بیت المال تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ

ای پیپر دی نیشن