ننانوے کا ہیر پھیر

مکرمی! آجکل جتنے اشتہارات اخبارات ٹیلی ویژن پر آ رہے ہیں ، ان میں چیزوں کی قیمتیں ٹیکس بچانے کے لیے 99 کے ہندسوں میں لکھی جا رہی ہیں مثلاً 500 کی بجائے 499 اسی طرح جوتوں پر بھی کمپنی والے ننانوے کے حساب سے قیمتیں درج کرتے ہیں اس طرح وہ ٹیکس بچاتے ہیں کیونکہ 500 سے کم پر ٹیکس نہیں جبکہ 500 پر ٹیکس ہے اس لیے قیمت 499 روپے لکھی جاتی ہے۔ حکومت اس کا نوٹس لے۔ (ظہیر انجم تبسم جی پی او خوشاب)

ای پیپر دی نیشن