مانسہرہ (نوائے وقت رپورٹ) نوکوٹ مانسہرہ میں 2 بھائی کنویں میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دونوں بھائیوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
مانسہرہ: کنویں میں دم گھٹنے سے 2 بھائی جاں بحق
Oct 05, 2019