یمن میں سیلاب کے نتیجے میں 90 ہزارسےزائدافرادمتاثر

Oct 05, 2019 | 17:03

ویب ڈیسک

یمن میں موسلا دھار بارشوں اور طوفان باد وباراں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں نوے ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں ۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دجارک نے معمول کی بریفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایاکہ امدادی ادارے صورتحال کاتفصیلی جائزہ لے رہے ہیں۔
 

مزیدخبریں