قصور(نمائندہ نوائے وقت) چونیاں میں وکیل دا ٹیوب ویل کے رہائشی محمد اشفاق کی تیرہ سالہ بہن مہوش کھیتوں سے چارہ کاٹنے کے لئے گئی تو اسے کامران ورغلا کر کھیتوںلے گیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنانے لگا مگر بچی نے شور مچا دیا جس پر کامران موقع سے فرار ہو گیا ، پولیس تھانہ چونیاں سٹی مصروف کاروائی ہے۔
قصور: شور مچا نے پر بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا فرار
Oct 05, 2020