شاہجمال(نامہ نگار)بارہ سالہ بچہ شدید بخار کے باعث دورہ پڑنے سے جاں بحق ۔شاہجمال کے بارہ سالہ محمد سلیمان کو شدید بخار ہو گیا اس دوران وہ بے ہوش ہو گیا اسے ہسپتال لایا جا رہا تھا کہ وہ راستہ میں جاں بحق ہو گیا۔
بارہ سالہ بچہ شدید بخار کے باعث جاں بحق
Oct 05, 2020