سانگلاہل(نمائندہ نوائے وقت)چوہدری خرم شہزاد سدھو کے والد انتقال کر گئے،جنہیں ان کے آبائی گائوں چک نمبر5رتیاں میں سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی شخصیات اور معززین حلقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
چوہدری خرم شہزاد سدھو کے والد انتقال کر گئے
Oct 05, 2020