میلبورن (یواین پی) کرکٹ آسٹریلیا نے کورونا وائرس کے پیش نظر رواں سال مختلف سطح پر ہونے والی نیشنل چیمپئن شپس نہ کرانے کا اعلان کردیا.کیونکہ قرنطینہ اورسفری مسائل پلیئرز اور دیگر سٹاف پر دباؤ کا باعث ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کاکہنا ہے کہ اب یہ ایونٹ آئندہ سال شیڈول کے مطابق کرایا جائے گا۔