کامونکے:اقدام قتل کے مقدمہ میں مدعی کو انصاف نہ ملنے پر ایس پی صدرکو درخواست

Oct 05, 2020

کامونکے(نامہ نگار)اقدام قتل کے مقدمہ میں مدعی کو انصاف نہ ملنے پر چوکی انچارج چنڈالہ پل کے خلاف تبدیلی تفتیش کے لئے ایس پی  صدر کو درخواست،بتایا گیا ہے کہ عبداللہ روڈکامونکے کیعبدالحمید نے ایس پی صدر گوجرانوالہ ڈاکٹر حفیط الرحمن بگٹی کو تبدیلی تفتیش کی درخواست میں موقف اختیار کیا ۔

مزیدخبریں