صدر نے ٹیکنالوجی زونز‘ فضائیہ کالج‘ لیگل پریکٹیشنرز بلوں کی منظوری دیدی 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت تین بل منظور کر دیئے۔ صدر مملکت نے سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل 2021 ء کی  منظوری دی۔ صدر عارف علوی نے پی اے ایف وار کالج انسٹیٹیوٹ بل 2021ء کی بھی منظوری دی۔ صدر مملکت نے لیگل پریکٹیشنرز اور بار کونسل (ترمیمی) بل  2021 بھی منظور کر دیا۔ منظوری کے بعد تینوں بل ایکٹ بن گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...