ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی) شعبہ زراعت سے وابستہ کاشتکار حضرات زرعی لوازمات کی مہنگے داموں خریداری کرنے پر مجبور ہیں جبکہ سبسڈی کے نام پر مذاق ہے۔ ان خیالات کا اظہار مثالی کاشتکار ملک اللہ دتہ نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی شعبہ زراعت سے وابستہ کاشتکار حضرات کیلئے ناقص پالیسیوں اور حکمت عملی کے باعث زرعی لوازمات خصوصاً ڈی اے پی کھاد بلیک میں مہنگے داموں خرید کرنے پر مجبور ہیں اور کھاد ڈیلر مہنگے داموں کھاد فروخت کر رہے۔
سبسڈی مذاق ٗ کاشتکار زرعی لوازمات مہنگے داموں خریدنے پر مجبور : ملک اللہ دتہ
Oct 05, 2021