پریشر ککر کے شوہر نے شادی کے چوتھے روز طلاق دے دی

Oct 05, 2021

لاہور (نیٹ نیوز) انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے خیر الانعام نے پریشر ککر سے چند روز قبل شادی کی۔ جس کی وجہ یہ تھی ککر زیادہ بات نہیں کرتا اور کھانا بھی پکانا جانتا ہے۔ اب شادی کے محض 4 دن بعد خیر الانعام نے فیس بک پر اعلان کیا وہ پریشر ککر کو طلاق دے رہا ہے کیونکہ یہ تو صرف چاول ہی بنا سکتا ہے۔

مزیدخبریں