اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو قومی سطح پر اغلاط سے پاک قرآن پاک کی اشاعت کے لئے قرآن بورڈ کے قیام پر اتفاق کرلیا ہے قران بورڈ کے قیام سے قرآن پاک کی غلطیوں سے پاک اشاعت یقینی ہوجائے گی قومی اقلیتی کمیشن پر اقلیتی ارکان کو صرف اتنا اعتراض ہے کہ ان کے پسندیدہ افراد کیوں نہیں رکھے وزارت مذہبی امور کی پرانی عمارت کو کرائے پر دینے کے معاملے پر مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے جب میں سال 2018میں وزیر نہیں تھا تو عمارت چودہ لاکھ کرایہ لیا جارہا تھا پیر نورالحق قادری جب سے میں وزیر بنا ہوں تو وہی عمارت 64لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر دی ہے ۔