پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا تعجب کی بات نہیں،سینیٹر شیری رحمان

Oct 05, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے  ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم کے قریبی لوگوں کے نام آنا ہمارے لئے کوئی تعجب کی بات نہیں، ہم جانتے ہیں کرپشن فری پاکستان کے نعرے کھوکھلے ہیں،  احتساب اپوزیشن کو نشانا بنانے کا ایک طریقہ ہے، کیا وزیراعظم اپنے لوگوں کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے؟ یا دیگر اسکینڈلز کے طرح رپورٹ طلب کی جائے گی؟  

مزیدخبریں