پاکستان میں 46 فیصد سے زائد شہری ہائی بلڈ پریشر کا شکار 

کراچی(این این آئی)سال 2020 کے غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آبادی کے لحاظ سے دنیا کے پانچویں بڑے ملک پاکستان میں 46 فیصد سے زائد شہری ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں۔

ای پیپر دی نیشن