پروفیسر ہارون رشید چوہدری کی 12ویں برسی، قرآن خوانی، دعا 

Oct 05, 2022

لاہور ( کلچرل رپورٹر)سابق ایگزیکٹوڈائریکٹر فاؤنٹین ہاؤس پروفیسر ڈاکٹر ہارون رشید چوہدری (مرحوم) کی 12ویں برسی کے موقع پر فاؤنٹین ہاؤس انتظامیہ کی جانب سے ان کی بلندی درجات کیلئے فاؤنٹین ہاؤس گوہر مسجد میں قرآن خوانی اور دعا کا اہتمام کیا گیا۔جس میں ڈونرز ، فرینڈز آف فاؤنٹین ہاؤس، سٹاف ممبران اور ممبرز(مریضوں) کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مزیدخبریں