رانا شفیق خان پسروری کی کتاب’’علوم حدیث، مصادر و مراجع،، شائع 

لاہور ( کلچرل رپورٹر) معروف صحافی اور کالم نگار رانا شفیق خان پسروری کی نئی اورچونتسویں کتاب ’’علوم حدیث، مصادر و مراجع،، شائع ہوگئی ۔کتاب میں رسولِ پاک ؐ کی  احادیث سے متعلق تمام علوم اور ان کے مصادر اور مراجع کا تعارف واضح کیا گیا ۔اختصار کیساتھ حدیث کی تعریف و تاریخ،مراتب،علومِ حدیث کے مراحل و ادوار اور حجیت و اقسامِ حدیث پر بھی روشنی ڈالی گئی اور ان کے حوالے سے لکھی گئی کتب اور مصنفین کا بھی ذکر ہے۔کتاب حدیثِ پاک سے متعلق تمام علوم سے دلچسپی رکھنے والوں کیلئے ہر لحاظ سے مفید ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...