15 پر جھوٹی کال کرنے وا لاحوالات میں بند

Oct 05, 2022

کوٹ ادو(خبرنگار) کوٹ ادو کے نواحی موضع ہنجرائی مستقل شرقی کے  عبدالمجید کھنڈ نے 15 پر کال کی کہ اس کے رقبہ پر جمیل کھنڈ اور مشتاق کھنڈقبضہ کر رہے ہیں ،پولیس کے  پہنچنے پر کال جھوٹی ثابت ہونے پر کالر عبدالمجید کو دھر لیا، حوالات میں بند کرکے  مقدمہ درج کرلیا۔

مزیدخبریں