ڈویژنل سطح پر نعت و قرأت کے مقابلے میں ویمن یونیورسٹی کی طالبات اسوا عزیز اور سخاوت نور کی پوزیشنیں 


ملتان( خصوصی رپورٹر ) ویمن یونیورسٹی ملتان کی طالبات نے جشن عشرہ رحمت اللعالمین کے سلسلے میں ڈویڑنل سطح پر قرات و نعت کے مقابلے میں پوزیشنیں حاصل  کرلیں۔  وویمن یونیورسٹی ملتان کی طالبہ اسوا عزیز نے مقابلہ نعت میں پہلی اور  سخاوت نور نے ڈویڑنل سطح پر قرات کے مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی اس بارے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی نے  طالبات کی کارکردگی کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن