بند بو سن( خبر نگار ) ایون فیلڈ کیس کے فیصلے سے مخالفین کی نیندر یں حرام ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما بریگیڈیئر ملک قیصر علی مہے نے نوائے وقت سے بات کرتے ہوئے کہامسلم لیگ نون کی نائب صدر محترمہ مریم نواز کو سیاست سے آؤٹ کرنے کا سابق پی ٹی آئی حکومت کا ڈرامہ فلاپ ہو گیا عدلیہ کا ایون فیلڈ کیس کا فیصلہ تاریخ ساز ہے ۔