اسلام آباد (نامہ نگار) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل 6اکتوبر جمعرات کو شام 5بجے طلب کر لیا۔ صدر مملکت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54، ایک، اور 56، تین، کے تحت طلب کیا گیا ہے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب صدر مملکت خطاب کریں گے
Oct 05, 2022