سندر (نامہ نگار‘ تنویر سیال) مریم نواز کو پاسپورٹ واپس ملنے کے بعد ان کے بیرون ملک روانگی میں حائل رکاوٹ دور ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز آئندہ 2 روز میں لندن روانہ ہونگی۔
روانگی متوقع
مریم نواز کی 2 روز میں بیرون ملک روانگی متوقع
Oct 05, 2022