اسلام آباد (خبر نگار) ملک بھر میں6870 کرونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ گزشتہ روز این آئی ایچ کے ٹویٹ کے مطابق گزشتہ16 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے، اس طرح مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح0.23 فیصد رہی ہے۔ کرونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 46 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
کرونا