خیبر پختونخوا بنی گالا کے مکینوں کو پالتے پالتے کنگال ہو چکا:فیصل کریم کنڈی


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے معاون خصوصی اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے بیان  میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا بنی گالا محل کے مکینوں کو پالتے پالتے کنگال ہو چکا ہے ،پی ٹی آئی حکومت نے خیبر پختونخوا کو ایک ہزار ارب کا مقروض کردیا ہے ، خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کو آٹو رکشہ بنا دیا گیا ہے ،عمران خان کے ہر جلسے پر 25 کروڑ روپے خرچ ہونگے یہ حال ہونا ہی تھا ،اب خیبر پختونخوا کے ملازمین اور پینشروں کو تنخواہ دینے کے پیسے نہیں ہیں،  بلین ٹری، مالم جبہ اور بی آر ٹی منصوبے کرپشن کی داستانیں ہیں۔
فیصل کریم کنڈی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...