ایف بی آر کاگریڈ18کا افسرملازمت پر بحال ،گریڈ16کے دو افسر  انکوائری کے بعد الزامات سے بری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے گریڈ18کے افسر کو ملازمت پر بحال کرنے کے علاوہ گریڈ16کے دو افسروں کو انکوائری کے بعد الزامات سے بری کر دیا ،ایک دوسرے معطل افسر کی  افسر کی الزم ثابت ہونے پر  تنزلی کر دی ،گریڈ18کے افسر ناصر جمال کو ملازمت سے برطرف کر دیا گا تھا،وزیر آعظم نے ان کی اپیل کو منظور کر لیا ،جس کے بعد ان کو بحلا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ،گریڈ 16کے دو افسروں محمد محسن اور محمد فاروق کو  انوئری کے بعد بری کر دیا گیا ہے ،ان کو ملازمت پر بحال کر دیا گیا ہے ،گریڈ16کے افسر  اٖصغر کمال کے طرف سے برامدی اشیاء کی سکینگ مین الپروہی برتنے پر ایک سال کے لئے تنزلی کر دی گئی ہے۔
بحال

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...