عوام ٹائیفائیڈ خاتمہ کیلئے محکمہ صحت کا ساتھ دیں:لیفٹیننٹ (ر)یاسر حسین

 جھل مگسی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر جھل مگسی فلائیٹ لیفٹیننٹ( ر) یاسر حسین نے کہا حکومت کی ٹائیفائیڈ  خاتمہ کے لئے مہم جاری ہے عوام محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ اپنے تعاون کو یقینی بنائیں تاکہ ٹائیفائیڈ کے مرض سے بچوں کو محفوظ رکھا جاسکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹائفائیڈ مہم کے افتتاح کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن