پیاف اقتصادی شعبہ ہائے زندگی کے مسائل حل کروانے کیلئے بھر پور جدوجہد کررہی ہے:عمر سرفراز

لاہور(کامرس رپورٹر) ایگزیکٹو بورڈ ممبر پیاف عمر سرفراز نے کہا ہے پیاف اقتصادی شعبہ ہائے زندگی کے مسائل حل کروانے کیلئے بھر پور جدوجہد کررہی ہے۔ لاہور بھر کی تاجر برادری کے اعتماد ہر ہمیشہ پورا اترے ہیں اور آئندہ بھی اتریں گے۔ پیاف کا دور عام تاجر دکاندار صنعتکار اور متوسط طبقے کارپوریٹ سیکٹر سب کا متوازی دور ہے۔

ای پیپر دی نیشن