پی آئی اے کا پاکستان سے ٹورنٹو کے لیے فضائی آپریشن معمول کے مطابق جاری

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پی آئی اے کا پاکستان سے ٹورنٹو کے لیے فضائی آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔ اسلام آباد اور لاہور سے ٹورنٹو کے لیے دو طرفہ چار پروازیں ہفتہ وار روانہ ہوتی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ خان نے ٹورنٹو میں پرواز روکے جانے کے متعلق خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ ٹورنٹو ائر پورٹ پر ہینڈلنگ ایجنسی کے ساتھ واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ پرواز کی لاہور روانگی میں تاخیر ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن