ملک و قوم کی ترقی کیلئے دیانتدار قیادت ناگزیر ہے:شہزاد احمد

Oct 05, 2023

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ضلعی رہنما چوہدری شہزاد احمد ہنجرانے کہا کہ ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دیانتدار قیادت ناگزیر ہے (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کی نااہل قیادت نے ملک و قوم کو بے دردی سے لوٹا 76 برسوں میں حکمران امیر سے امیرتر اور قوم غریب سے غریب تر ہوتی رہی بجلی اور پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے نے عوام کا معاشی بدحالی کا شکار کردیا ہے ۔

مزیدخبریں