آپ کی اطاعت سے ہی ہمارے مسائل حل ہوسکتے ہیں:حافظ عثمان خالد

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) پروفیسر حافظ عثمان خالد شیخوپوری نے کہا کہ سیرت امام الانبیاءپر عمل کر کے ہی ہم دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں اور بھلائیاںحاصل کرسکتے ہیں آپ کی اطاعت اور اتباع سے ہی ہمارے درپیش مسائل ،مشکلات حل ہوسکتے ہیں کوئی اور نظام یا ازم ہمارے انفرادی واجتماعی مسائل کو حل نہیں کر سکتا اس وقت امت مسلمہ کی زبوں حالی کی بنیادی وجہ ہی نبی کریم کی تعلیمات مبارکہ سے روگردانی اختیار کرنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...