نوازشریف پاکستان واپس آکر بیروزگاری ہمیشہ کےلئے ختم کر دےنگے: وسیم انجم سندھو

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) منارٹی ونگ کے ضلعی کوارڈینٹر چوہدری وسیم انجم سندھونے کہا ہے کہ جمہوریت کے فروغ کےلئے پارٹی قائد میاں نوازشریف کی قربانیاں اور کردار سب کے سامنے ہے، نوازشریف پاکستان واپس آکر معاشی بدحالی اور بیروزگاری ہمیشہ کےلئے ختم کر دیں گے، عوام نے پہلے بھی میاں نواز شریف پاکستان کو تین بار ملک کی خدمت کا موقع دیا اور میاں نوازشریف نے عوام سے کیے گئے ہر وعدے کو پورا کیا۔

ای پیپر دی نیشن