نادہندہ نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی وقار حسن چیمہ کے ہدایات پر نادہندہ نجی ہاﺅسنگ سو سائیٹیوں کے خلاف کارروائی کے دوران مری روڈ پر واقع نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی کا دفتر سیل کر دیا گیا.

ای پیپر دی نیشن