بجلی بند رہے گی

 میانوالی (ناامہ نگار)برقی لائنوں کی مرمت کے حوالے سے آج گلمیری فیڈر،8 اکتوبر ہرنولی،کندیاں، ناڑی، سوانس، شہباز خیل،10 اکتوبر عظیم والا،  نمل،دلیوالی، بالا، نصیر والا، گولے والی،12  اکتوبر گلمیری،15 اکتوبر سوانس، شہباز خیل، ہرنولی، کندیاں، ناڑی،17 اکتوبر عظیم والا، نمل دلیوالی، بالا، نصیر والا، گولے والی،19 اکتوبر گلمیری، 22 اکتوبر سوانس، شہباز خیل، ہرنولی، کندیاں، ناڑی،24 اکتوبر عظیم والا، نمل، بالا، نصیر والا، گولے والی،26اکتوبر گلمیری، 29 اکتوبر سوانس، شہباز خیل، ہرنولی، کندیاں، ناڑی،31 اکتوبر عظیم والا، نمل، دلیوالی، بالا، نصیر والا، گولے والی سے صبح 8 سے دن ایک بجے تک بجلی کی سپلائی بند رہے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن