کامونکی(نمائندہ خصوصی)نامعلوم پچاس سالہ خاتون ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی،بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین کامونکی کی حدود سے باہر نکل رہی تھی کہ دیوان روڈ پھاٹک کے نزدیک پچاس سالہ نامعلوم خاتون ٹرین کے نیچے آکر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔صدرپولیس نے متوفیہ کی نعش ہسپتال پہنچا کر ورثاء کی تلاش شروع کردی ہے۔
کامونکی:50 سالہ خاتون ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق
Oct 05, 2024