ہائیکورٹ : 2سال میں مقدمات ‘گرفتاریوں کی تفصیل کے حصول کیلئے درخواست دائر

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میں پچھلے دو سال میں درج مقدمات اور گرفتاریوں کی تفصیلات کے حصول کیلئے متفرق درخواست دائر کردی گئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ اپریل 2022 سے لیکر آج تک کتنی مقدمات پنجاب بھر میں درج ہوئے ؟کتنے شہریوں کو گرفتار کیا گیا ؟مقدمات میں کتنے افراد کو بری کیا گیا اور کتنے ڈسچارج ہوئے ، استدعا ہے کہ عدالت متعلقہ حکام سے صوبے بھر سے تمام تفصیلات لیکر فراہم کرے۔

ای پیپر دی نیشن