ہائیکورٹ : نادرا رولز ‘حاضر سروس افسر کی تعیناتی کیخلاف درخواست نمٹا دی 

Oct 05, 2024

لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ میں نادرا رولز میں حاضر سروس افسر کی تعیناتی کیخلاف دائر نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی ، جسٹس فیصل زمان نے درخواست گزار کو دو رکنی بینچ سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

مزیدخبریں