جنیوا(آئی این پی ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر میں ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس کے پھیلا ئو سے متعلق انتباہ جاری کردیا۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس سال ڈینگی، چکن گونیا اورزیکا وائرس جیسے کیسز گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنا ہوگئے ہیں۔