پنڈی بھٹیاں: پانچویں کی طالبہ  سے زیادتی کے مجرم کو عمر قید 

حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) ایڈیشنل  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پنڈی بھٹیاں نے جلالپور بھٹیاں میں زیادتی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے  مجرم عامر کو عمر قید، اڑھائی لاکھ روپے ہرجانہ اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کا حکم سنایا۔  عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں ملزم کو مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن