اسلام آباد (نیٹ نیوز) سینیٹر فیصل واوڈا نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے خیبرپی کے میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پریس کانفرنس میں کہا تھا علی امین گنڈا پورڈی چوک نہیں آئیں گے، کیا اسلام آباد آکرملک فتح کرلیں گے؟
خیبرپی کے میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں: فیصل واوڈا
Oct 05, 2024