اسلام آباد ہائیکورٹ : توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری  

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کسی میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن